پاؤں کی تھکن اور درد میں عارضی آرام دینے میں مددگار 🦶
پاؤں کے مسلز کو ریلیکس کرنے میں مدد دیتا ہے 💆
پاؤں کی اکڑن اور کھچاؤ کم کرنے میں مدد دیتا ہے 🦵
جسمانی اور ذہنی سکون میں مددگار 😌
سونے سے پہلے استعمال کرنے سے پاؤں کو ریلیکس کرے
زیادہ دیر کھڑے رہنے یا چلنے کے بعد پاؤں کی تھکن 👣